آرمور۔/4 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میونسپل کمشنر اے راجو نے بتایا کے آرمور میونسپل کے وارڈ نمبر 25 کے رہنے والے 5؍6-8 مکان نمبر کے مالک گذشتہ 4 سال سے پراپرٹی ٹیکس ادا نہیں کررہے تھے۔ اسکی وجہہ سے آرمور میونسپل کا عملہ مکان مالک اوٹاکر روی کے مکان کے سامنے بیٹھ کر احتجاج کیا اور بتایا گیا کے ہمارا مقصد صد فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنا ہے۔