آکلینڈ ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) انگلش بیٹسمین جانی بیئر اسٹو کے کھاتے میں آئی سی سی نے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ کردیا ہے جنہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں آؤٹ ہونے پر جمی نیشام کیخلاف بدکلامی کی تھی۔ان کے ڈی میرٹ پوائنٹس کی تعداد دوہوچکی ہے۔