جرمنی میں نئی پارلیمان کا پہلا اجلاس

   

برلن : جرمنی میں نئی پارلیمان کا پہلا اجلاس آج منگل کو منعقد ہو رہا ہے۔ چانسلر مرکل گو کہ اس نئی پارلیمان کا حصہ نہیں ہیں، تاہم نئی حکومت کے قیام تک وہ نگران چانسلر کے طور پر کام جاری رکھیں گی۔ نئی پارلیمان خواتین اور نوجوانوں کی تعداد کے علاوہ نسلی طور پر زیادہ متنوع ہے۔