جرنلسٹ سدھارتھ کیخلاف ایف آئی آر پر ہزاروں تنقیدیں

,

   

٭ تقریباً 3500 ماہرین تعلیم، جیورسٹ، اداکاروں، مصنفین و دیگر نے یوپی حکومت اور پولیس کی جانب سے جرنلسٹ سدھارتھ وردراجن کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی مذمت کی ہے۔ مشترکہ بیان میں اپیل کی گئی کہ سدھارتھ کے خلاف ایف آئی آر میڈیا کی آزادی پر حملہ ہے۔ یہ حملہ بالخصوص کوویڈ۔ 19 بحران کے دوران نہ صرف اظہارخیال کی آزادی بلکہ عوام کے حق معلومات کو بھی خطرہ میں ڈالتا ہے۔