لندن : کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملکہ الزبتھ دوئم سے ان کے محل میں ملاقات کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم اس وقت اس وقت یوکرائن کی صورتحال پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور ڈچ ہم منصب مارک روٹے کے ساتھ بات چیت کے لیے برطانیہ میں موجود ہیں۔ شاہی خاندان نے سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کے ساتھ جسٹن ٹروڈو کی تصویر جاری کی ہے۔