جعلی آدھارپر اتھاریٹی کا انکار غلط ثابت ہوگیا

   

Ferty9 Clinic

٭ مختلف گوشوں سے آدھار تفصیلات میں غلطیوں اور جعلی آدھار گشت کے بارے میں دی جانے والی اطلاعات سے یو آئی ڈی اے آئی کے مسلسل انکار کے باوجود حیدرآباد پولیس نے جون 2012ء میں 7افراد کو گرفتار کرتے ہوئے 60 جعلی آدھار کارڈ برآمد کیا تھا جس کے بعد آدھار اتھاریٹی نے بالآخر یہ اعتراف کرلیا اور 3فبروری 2020ء کو 127افراد کے نام جعلی آدھار کارڈ رکھنے کے الزام کے تحت نوٹس جاری کی ۔