جموں۔ 12فروری (سیاست ڈاٹ کام)جموںو کشمیر کی گرمائی دارالحکومت جموں میں منگل کے روز سینکڑوں طلباء جن میں زیادہ تعداد اے بی وی پی، بجرنگ دل اور وی ایچ پی سے وابستہ کارکنوں کی تھی، نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ان لوگوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ۔