سرینگر، 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جموں وکشمیر میں ہفتہ کی علی الصبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جو چند سیکنڈس تک جاری رہے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تاہم اس زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔