جموں و کشمیرمیں فوج کی جانب سے دعوت افطار

   

پونچھ (جموں و کشمیر): انڈین آرمی کی جانب سے رمضان المبارک کے مبارک موقع پر دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بھاری تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ قارئین کیلئے ویڈیو پیش کی جاتی ہے۔

YouTube video