تہران : ایران میں آنے والے سیلاب کے نتیجہ میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران میں شدید بارش کے باعث آئے سیلاب میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔رپورٹس کے مطابق ایران کے 31 صوبوں کے متعدد شہروں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔