جنوبی کوریا میں کورونا سے متاثرہ کو گولی مارنے کا حکم

   

سیول ۔ 16 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دنیا بھر میں کوروناوائرس کے باعث صورتحال انتہائی دھماکو ہے اسی دوران اس س بچنے کیلئے مختلف طریقہ اختیار کررہے ہیں۔ شمالی کوریا سے موصولہ اطلاع کے مطابق صدر شمالی کوریا کم جونگ ان نے اس وبا سے بچنے خوفناک طریقہ اختیار کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے سپریم لیڈر نے ملک میں کوروناوائرس کے پہلے مریض کی جانچ کے بعد متاثرہ کو گولی مارنے کا حکم دیا ہے۔