جنگل کی سیر کرنے والے کو شیر نے ہلاک کردیا

   

l جم کاربٹ ٹائیگر ریزرو کے کالاگڑھ میں جنگلات کی سیر کرنے والے ایک 23 سالہ شخص سوہن سنگھ کو ایک خوفناک شیر نے ہلاک کردیا۔ کاربٹ ریزرو فیلڈ ڈائرکٹر نے کہا کہ ’’متوفی شخص کے خاندان کو تین لاکھ روپئے معاوضہ ادا کیا جائے گا‘‘۔ نومبر 2018ء میں بھی کاربٹ ٹائیگر ریزرو کے ڈھیکلہ زون میں ایک 20 سالہ شخص کو ایک شیرنی چباڈالی تھی۔