لندن: وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کی اہلیہ سٹیلا آسانج نے ہفتے کے روز برطانوی حکومت پر زور دیا کہ وہ آسانج کی امریکہ کو حوالگی کے حکم نامے پر دستخط نہ کرے۔ سٹیلا کا کہنا تھا کہ آسانج کی قسمت کے اثرات پورے یورپ پر پڑیں گے۔