جگتیال: جگتیال شہر میں آج سہ پہر کڑی دھوپ میں اچانک غیر موسمی تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس کی وجہ موسم خوشگوار ہوگیا روزداروں کو راحت ملی ماہ رمضان المبارک کے آغاز سے یہ پہلی بارش تھی شدید دھوپ گرمی سے عوام کافی پریشان تھے۔