جھاڑ پھونک کرنے پہنچے اوجھا کا قتل

   

Ferty9 Clinic

بھدوہی،10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں بھدوہی کے گوپی گنج میں جھاڑ پھونک کیلئے گاؤں میں پہنچے ایک اوجھا کے قتل سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ چکنیرنجن گاؤں کا رہنے والا رام لکھن عرف لکھن اوجھا (60) جھاڑپھونک کا کام کرتا تھا۔وہ ہفتے کو جگرناتھ عرف لوری کے یہاں جھاڑ پھونک کرنے کے لئے پہنچا تھا۔