نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) 2011ء میں مدراس ہائیکورٹ کی جانب سے سابق چیف منسٹر جیہ للیتا اور دوسرے دو ساتھیوں کی جانب سے 2 کروڑ روپئے کے تحائف کی وصولی کے کیس کو کالعدم قرار دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے آج اس فیصلے میں مداخلت سے انکار کردیا۔ سی بی آئی کی جانب سے ماخوذ جیہ للیتا اور سابق اذق تیروناوکارسنو، دونوں کا انتقال ہوگیا جبکہ تیسرے شخص کے اس سین گوئیاں موجود ALADMK میں وزیر تعلیم ہیں۔ جسٹس بانومتی کی صدارت میں بینچ نے کہا کہ چونکہ کین ملزمین میں سے دوکا انتقال ہوچکا اور کس کو فائل کرنے میں کافی تاخیر ہوچکی ہے، اس لئے مدراس ہائیکورٹ کے فیصلے میں مداخلت کا کوئی جواز نہیں ہے۔