جے این ٹی یو میں میگا جاب میلہ

   

حیدرآباد 12 مارچ ( سیاست نیوز) سالوکس اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر نے تلنگانہ اکیڈیمی فار اسکل و نالج اور ڈیجیٹل ائمپلائمنٹ ایکسچین آف تلنگانہ کے اشتراک سے 15 اور 16 مارچ کو جے این ٹی یو میں میگا جاب میلہ کا اہتمام کیا ہے ۔ 150 کمپنیاں شرکت کریں گی ۔ فارما ‘ آئی ٹی ‘ بینکنگ شعبہ میں نوجوانوں کیلئے بہترین مواقع دستیاب ہوسکتے ہیں ۔