بہار جے ڈی یو کے نائب صدر نے ممبی میں آکر شیو سینا کے قائدین سے ملاقات کی اور ان سب لوگوں نے راجیہ سبھا میں شہریت بل کے مخالفت کرنے کا عزم کیا اور ایسا اشارہ دیا کہ وہ دونوں پارٹیا ں این ڈی سے الگ ہو سکتی ہے اورایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ پارٹیاں نتیش کو چہرہ بنا کر الگ انتحابات میں حصہ لے سکتے ہیں ، انہوں نے مزید یہ بھی اشارہ دیا کے وہ این ڈی اے اور کانگریس کے علاوہ پارٹیوں کے ساتھ مل کر انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہم وای یس ار کانگریس اور تلنگانہ راشٹریہ سمیتی اور اے ای اے ڈی ایم کے وغیرہ پارٹیوں سے مل کر انتحابات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کے اس سرکار نے ہندوستان کی عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور صرف اپنا بھلا کر رہی ہے ، سرکار عوام کو انکے اصل موضعات سے ذہن ہٹا کر متنازع چیزیں پیدا کرنے میں لگے ہیں ۔