حافظ سعید پر بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

   

Ferty9 Clinic

٭ ممبئی کے 26/11 دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ حافظ سعید اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ جی وی ایل نرسمہا راؤ نے کہا کہ حافظ سعید کے خلاف پاکستان میں نہیں بلکہ بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔ راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے نرسمہاراؤ نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی تنظیموں پر اس کیلئے دباؤ ڈالے جن میں فینانشیل ایکشن ٹاسک فورس بھی شامل ہے۔