حالت نشہ میں ہیڈماسٹراسکول پہنچا

   

حیدرآباد23جولائی(یواین آئی)حالت نشہ میں سرکاری اسکول کا ایک ہیڈماسٹراسکول پہنچا ۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع مُلگ کے دھرماپوری گاوں میں پیش آیا۔آدھارکارڈاپ ڈیٹ کروانے کیلئے فارم پر گزیٹیڈہیڈماسٹر کے دستخط کیلئے جب مقامی افراد اسکول پہنچے تو انہوں نے اس ہیڈماسٹرکو حالت نشہ میں دیکھا۔