حدیث شریف

   

حضرت سلامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا علامات قیامت میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مسجد والے امامت کو ایک دوسرے پر ٹالیں گے پس وہ کوئی امام نہ پائیں گے جو انہیں نماز پڑھا دے۔ (ابوداؤد)