حوالگی کیس میں نیرومودی ناکام

   

لندن : ہندوستان میں مطلوب ہیروں کے تاجر نیرو مودی جس پر پنجاب نیشنل بینک اسکام 2بلین امریکی ڈالرس کیس اور غیرقانونی رقومات کی منتقلی کے الزامات ہیں ، آج لندن کی عدالت نے ان کی حوالگی کیس میں کہا کہ ملزم کو ہندوستانی عدالتو ں کے سامنے حاضر ہونا چاہیئے ۔ نیرو مودی کوہندوستان کو حوالگی کیس میں ناکامی ہوئی ہے ۔