حکومت نیوزی لینڈ کی ویب سائیٹ سے اسرائیل کا صفایا

   

Ferty9 Clinic

آکلینڈ ۔ 20 جون (سید مجیب) نیوزی لینڈ کے شعبہ تارکین وطن کے ایک عہدیدار نے کہا کہ سرکاری ویب سائیٹ جو درحقیقت مشرق وسطیٰ کا ایک نقشہ ہے، جس میں سے اسرائیل کو مٹا دیا گیا ہے اور پورے علاقہ کو فلسطین ظاہر کیا گیا ہے۔ اطلاع ہیکہ فلسطینی تارکین وطن جو فی الحال نیوزی لینڈ مقیم ہیں اور انہیں مشرقی یروشلم کے نام سے پہچانا جاتا ہے، اسے فلسطین نے اپنا دارالحکومت قرار دیا ہے، اس کارروائی کے ذمہ دار ہیں۔