حیدرآباد : /30 جنور ی (سیاست نیوز) امریکی ایمبیسی اور ہندوستان کے قونصل خانوں کے مطابق ممبئی ، نئی دہلی اور چینائی کے ساتھ حیدرآباد بھی امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کی پروسیسنگ میں عالمی مراکز کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے ۔ جہاں سے بڑے پیمانے پر ویزا کی اجرائی ہورہی ہے ۔