حیدرآباد میں تلنگانہ کے شہدا کی یادگار افتتاح کیلئے تیار

   

حیدرآباد18جون (یو این آئی) شہیدان تلنگانہ کی یادمیں تعمیر یادگار افتتاح کیلئے تیار ہے ۔ چیف منسٹر کے سی آر 22 جون کو افتتاح انجا م دیں گے ۔ سکریٹریٹ کے روبرو ، یادگار کی تعمیر کی گئی ہے جو مکمل اسٹین لیس ا سٹیل سے بنی ہے ۔ اس میں آڈیو ویژول روم، کنونشن روم، روف ٹاپ ریسٹورنٹ کا انتظام ہے ۔ یادگار کا افتتاح 22 جون کو کے چندرشیکھرراو کریں گے ۔