حیدرآباد۔ 8 ستمبر (پریس نوٹ) سوشل میڈیا کی بڑی کمپنی فیس بک نے اپنے توسیعی منصوبہ کے تحت حیدرآباد کے مشہور اسکائی ویو ٹاورس میں 91 ہزار اسکوائر فیٹ جگہ حاصل کی ہے۔