حیدرآباد۔شہر حیدرآباد میں کورونا کی جانچ بڑے پیمانہ پر جاری ہے ۔کسی میں بھی علامات پائی جاتی ہیں تو وہ اینٹی جن ٹسٹ کرواسکتے ہیں۔ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر نے یہ بات بتائی۔انہوں نے حیدرآباد میں کورونا کی روک تھام کیلئے کئے جانے والے اقدامات سے میڈیا کو واقف کروایااور کہا کہ ہر پرائمری ہیلت سنٹرمیں اینٹی جن جانچ کے انتظامات کئے گئے ہیں۔
