ریاض ۔ /3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے جرنلسٹ جمال خشوگی کے قتل کے 11 ملزمین میں سے 5 کیلئے سزائے موت چاہی ہے ۔ یہ کیس کی سماعت آج ریاض میں شروع ہوئی۔ تمام ملزم موجود تھے۔