خط قبضہ کے دو مقامات پر پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی

   

جموں ۔ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی جانب سے دوبارہ بلااشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزی اور ہلکے اسلحہ کے ذریعہ مارٹر شلباری اور فائرنگ کی وجہ سے ہراول چوکیوں کا ایک فوجی زخمی ہوگیا۔ وزارت دفاع کے ترجمان کے بموجب چار شہری بشمول ایک ہی خاندان کے 3 ارکان ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے تھے۔