خلیج میں پریشان افراد کی بہبود ،بی جے پی

   

حیدرآباد /18 جنوری ( سیاست نیوز ) بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے کہا کہ عراق اور دیگر خلیجی ممالک میں پھنسے ہوئے تلنگانہ کے شہریوں کو محفوظ طریقہ سے واپس لانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ خلیج میں پریشان افراد کی بہبود کیلئے بھی بی جے پی سرگرم ہے۔