ویانا : آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں 20 سے زائد امریکی اور کینیڈین سفارتکار پراسرار دماغی بیماری کا شکار ہو گئے۔متاثرہ افراد کو چکر آنے،سماعت میں کمی، توازن کھونے اور بھولنے کی علامات محسوس ہوئی تھیں۔