حیدرآباد : /22 فبروری (سیاست نیوز) شہر کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہور ہا ہے ۔ فبروری کے اواخر میں ہی 34.2 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک ہفتہ کے دوران شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا ۔