حیدرآباد۔ 12 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے دشا انکاؤنٹر کیس میں پولیس کے ساتھ مبینہ جھڑپ میں ہلاک افراد کے ارکان خاندان کی رٹ درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چہارشنبہ کو 11 پولیس ملازمین کو نوٹس جاری کی ہے جن میں آئی پی ایس آفیسر وی سی سجنار بھی شامل ہیں۔