٭ کرناٹک میں ایک دلہے کی فیملی نے شادی کی تقریب محض اس لئے منسوخ کردی کیونکہ وہ دلہن کے والدین کی لائی گئی ساڑی کے معیار سے ناخوش تھے۔ دلہن بی آر سنگیتا کے والدین نے دلہے بی این رگھوکمار کے خلاف ویمنس پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ رگھوکمار شادی سے ایک روز قبل فرار تھا۔ اس سے شبہ ہورہا ہیکہ دلہے کی فیملی نے شادی کی منسوخی کیلئے دلہن کی ساڑی کے معیار کو محض بہانہ بنایا۔