دنیا کی سب سے کم قد کی خاتون کا یوگا

   

Ferty9 Clinic

ناگپور ۔ /20 جون (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کی سب سے کم قد خاتون جیوتی آمگے نے ناگپور میں یوگا کے اجلاسوںمیں جمعرات کے دن شرکت کی ۔ جمعہ کے دن بین الاقوامی یوم یوگا منایا جائے گا ۔ آمگے کی عمر 25 سال ہے اور اسے یوگا کے ایک انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ وہ یوگا کی ڈاکٹر دھنا شری لیکور والے کی ہدایت کے مطابق اپنے ہاتھوں پر بیٹھی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں ۔