حیدرآباد۔31جولائی (یو این آئی) چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرابابو سنگاپور کے دورہ کے بعد واپس ہوگیے ہیں۔وہ کل رات 11:25 بجے وجئے واڑہ پہنچے ۔ چندرابابو کا وزراء ستیہ پرساد، وی انیتا، سرکاری وِہپ وینکٹ راؤ، آر ٹی سی چیئرمین کے نراینا راؤ، چیف سکریٹری وجے آنند، ڈی جی پی ہریش کمار گپتا، ایس پی گنگادھر راؤ اور دیگر نے استقبال کیا۔ بعد ازاں نائیڈو رہائش گاہ روانہ ہوگئے ۔