راجکوٹ : /14 جنوری (ایجنسیز) نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو دوسرے ونڈے انٹرنیشنل میں آج 7 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 1-1 سے برابری حاصل کرلی ہے ۔ انڈیا کے 284/7 کے جواب میں نیوزی لینڈ نے ڈارل مچل کی شاندار سنچری (131*) کی مدد سے کامیابی درج کرائی۔