دُرگا کی مورتیوں کا وسرجن

   

حیدرآباد۔26اکٹوبر ( یواین آئی ) شہر میں درگا کی مورتیوں کا وسرجن جاری ہے ۔ نوراتری پر بٹھائی گئی درگا کی مورتیوں کو وسرجن کیلئے این ٹی آر مارگ لے جایا گیا۔