دکن اکیڈیمی آف مارشل آرٹس کے کراٹے باز کا شاندار مظاہرہ

   

حیدرآباد۔ 6 فروری (راست) دکن اکیڈیمی آف مارشل آرٹس ، قدیم ملک پیٹ کے کراٹے باز نے محبوب نگر میں منعقدہ انویٹیشنل کراٹے چمپین شپ میں شاندار مظاہرہ کیا۔ نورین ، جویریہ ناز ، ہاجرہ مہوین ، محمد عفان اور محمد انس نے کٹاس ایونٹ میں بہترین مظاہرہ کیااور گولڈ میڈل کے حقدار بنے۔