نئی دہلی: نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کل ایک روزہ دورہ پر ہریانہ کے سرسا جائیں گے ۔ نائب صدر سکریٹریٹ کے مطابق مسٹر دھنکھڑ ماتا ہرکی دیوی گروپ آف انسٹی ٹیوشنز اور جے سی ڈی ودیا پیٹھ کے جلسہ تقسیم اسناد میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔