دہلی فائنل میں داخل

   

ممبئی۔ ایلس کیپسی نے شاندار آل راؤنڈ مظاہرہ کرتے ہوئے تین وکٹیں اور31 گیندوں پر 34 رنز بنائے ۔ دہلی کیپٹلس نے یوپی واریرزکو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز پریمیئر لیگ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ایونٹ میں دہلی اور ممبئی کے مظاہرے شاندار ہیں۔