نئی دہلی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) قومی دارالحکومت نئی دہلی میں جمعہ کو 2.2 کی معمولی شدت کے زلزلے کا جھٹکہ محسوس کیا گیا جس کا مبدا شمالی دہلی کے علاقہ پیتم پورہ میں تھا۔ طبقات الارض کے قومی مرکز نے کہاکہ 11.28 بجے دن آٹھ کیلو میٹر کی گہرائی میں یہ زلزلہ ہوا تھا۔