دہلی میں ڈومیسٹک الیکٹریسٹی چارجس میں کمی

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی :دہلی الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن نے چہارشنبہ کو ایسے گھریلو صارفین کیلئے فکسڈ چارجس میں کٹوتی کردی جن کیلئے منظورہ لوڈ 15کیلو واٹ تک ہے۔ یہ چارجس 125 روپئے سے گھٹا کر 20 روپئے کئے گئے ہیں۔