نئی دہلی : دہلی میں اتوار کو مسلسل دوسرے دن کووڈ ۔ 19 سے 40 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3,292 نئے کیسیس ریکارڈ کئے گئے۔