دہلی کا ڈاکٹر عصمت ریزی اور بلیک میل کے جرم میں گرفتار

   

٭ نئی دہلی : دہلی پولیس نے صفدرجنگ ہاسپٹل کے ایک ڈاکٹر کو عصمت ریزی اور ایک خاتون کو بلیک میل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ خاتون کے نمائندہ نے نامور ہاسپٹل کے ڈاکٹر کو ماہ مئی میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس کے بموجب اس نے دہلی کے علاقہ گرین پارک کے ایک کافی ہاؤس میں 10 مئی کو دوبارہ ملاقات کی اور 10 مئی کو ملزم نے خاتون کو اپنے کمرہ پر آنے کی دعوت دی جہاں اس نے ایک کولڈرنک جس میں شہوت انگیز سیال ملا ہوا تھا دیا اور اس کی عصمت ریزی کی۔ جب ڈاکٹر خاتون کے سامنے آیا تو اس نے فحش تصویریں جو اس کی لی گئی تھی اس کے شوہر کو روانہ کرنے کی دھمکی دی۔