دیوبند میں امیت شاہ کے پروگرام میں ہجوم پر بی جے پی کو نوٹس

   

Ferty9 Clinic

دیوبند: اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے دوران ضلع سہارنپور کی دیوبند میں ہفتہ کو وزیر داخلہ امت شاہ کے عوامی رابطہ مہم کے دوران جمع ہوئی بھیڑ کی وجہ سے کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کے الزام میں الیکشن افسردیپک کمار کی جانب سے اتوار کو بی جے پی کو وجہ بتاو نوٹس جاری کیا ہے۔