ذات پات پر امتیازی سلوک

   

نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایچ آر ڈی منسٹری نے منگل کو کہا کہ یو جی سی 2017-18ء رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف یونیورسٹیز اور کالجس میں 70 سے زیادہ ذات پات امتیازی واقعات وقوع پذیر ہوئے، حالانکہ 2018-19ء تعلیمی سال کے اعداد و شمار کی ترتیب عمل میں نہیں آئی ہے۔