راج بھون میں 2 جون کو یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب

   

حیدرآباد۔/31 مئی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ راج بھون میں 2 جون کو صبح 9 بجے سے یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن تقاریب میں شرکت کریں گی۔ گورنر راج بھون کے دربار ہال میں صبح 10 تا 11 بجے عوام، سیول سوسائٹی اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں سے یوم تاسیس کی مبارکباد قبول کریں گی۔ر