راجستھان کا سرحد ایک بار پھر سیل کرنے کا فیصلہ

   

جئے پور ۔ 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان حکومت نے ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ایک بار پھر سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ سرحدوں کو ایک ہفتہ کے لیے سیل کیا جا رہا ہے لیکن اس درمیان قابل قبول پاس رکھنے والے لوگوں کو داخلے کی اجازت دی جائے گی