راجیہ سبھا اجلاس کی 7 اگست تک توسیع

   

نئی دہلی۔26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے جاریہ بجٹ سیشن جس کا آج جمعہ کو اختتام عمل میں آیا تھا لیکن اسے 7 اگست تک توسیع دی گئی ہے تاکہ ضروری سرکاری کام کاج نمٹنے میں مدد مل سکے۔ راجیہ سبھا چیرمین وینکیا نائیڈو نے عوام کوبتایا کہ راجیہ سبھا کے اجلاس کو 7 اگست تک توسیع دی گئی ہے۔ اس توسیع شدہ سیشن کے دوران وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔